Sr. | English Words | Urdu Words |
13021 | CHLORAMINE R Noun Report Error! | نامیاتی مرکب جو محلول میں آہستہ آہستہ کلورین کو آزاد کرتا ہے ۔ اسے جراحی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
13022 | CHLORAMINE R Noun Report Error! | کَلورامین ۔ ایک نامیاتی مُرَکَّب جو آہِستہ آہِستہ خُلیوں میں سے کَلورین چھوڑتا ہے |
13023 | chloramphenicol R Phrase Report Error! | کلورم فینی کال : ایک اینٹی بایوٹک دوائی ۔ ۲۵۰ ملی گرام والے کیپسول دو ہر چھ گھنٹے بعد برائے ٹائیفائیڈ یا تپ محرقہ ۔ |
13024 | CHLORAMPHENICOL R Noun Report Error! | کلوریم فینی کول ۔ |
13025 | CHLORAMPHENICOL R Noun Report Error! | جراثیم کش جو ٹائفائڈ پیرا ٹائفائڈ کے علاوہ کان آنکھ کے متعدی امراض میں بھی مفید ہے اور کثرت سے استعمال ہوتا ہے ۔ |