Sr. | English Words | Urdu Words |
13051 | CHLORHYDRIA R Noun Report Error! | نمک کے تیزاب کی جسم میں زیادتی |
13052 | CHLORHYDRIN R Noun Report Error! | گلیسرین کا کلوروہائڈرک ایسڈ ۔ |
13053 | CHLORIC R Adjective Report Error! | کلورک۔ کلورینی۔ کلوری تیزاب۔ |
13054 | CHLORIC (VLL) ACID (PER CHLORIC ACID, HCLO4) R
Report Error! | کلورک ایسڈ ۔ کلورین کا تیزاب ، زرد رنگ کا محلول جو پوٹا شیم پر کلوریٹ کو مرتکز سلفیورک ایسڈ کے ساتھ کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ آب گیر اور زبردست تکیسد ی عامل ہے ۔ جلد پر لگنے سے زخم پیدا کردیتا ہے ۔ اپنے نمکیات کلوریٹس کی صورت میں بنانا ہے ۔ |
13055 | CHLORIC ACID R Noun Report Error! | ایک بے رنگ مائع تُرشہ جِس میں غیر معمولی تکسید کی صلاحیت ہوتی ہے ۔ |