Sr. | English Words | Urdu Words |
13061 | CHLORIDE (HCL) R
Report Error! | کلورائیڈ ۔ ہائیڈ روکلورک ایسڈ کا نمک ۔ |
13062 | CHLORIDE CALCIUM R Noun Report Error! | کیلشیم کلورائیڑ مگنیشیا کے سمی اثرات کا تریاق اور جسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے کیلشیم کا نمک جو پانی میں بہت حل پزیر ہے جسے بعض اوقات جسم میں کیلشیم کی کمی دور کرنے کے لئے ٹیکے کے ذریعے دخل کیا جاتا ہے |
13063 | CHLORIDE ETHYL R Noun Report Error! | جلد کو مقامی طور پر سن کرنے والا فراری سیال مادہ |
13064 | CHLORIDE OF LIME R
Report Error! | کلورائیڈ آف لائم ۔ کیلشیم آکسی کلوریئٹڈ میں تفصیل درج ہے ۔ |
13065 | CHLORIDE OF LIME R Noun Report Error! | چُونے کا کلورائیڈ۔ بُجھے ہوۓ چونے میں کلورین ملا کر بنایا جاتا ہے۔ |