Sr. | English Words | Urdu Words |
13091 | CHLORINE R
Report Error! | کلورین ۔ سبزی مائل زردرنگ کی گیس ۔ مخصوص قسم کی تیز چبھنے والی بو رکھتی ہے ۔ سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ اور سوڈیم کلورائیڈ کے الیکٹرولائسز سے حاصل ہونے والی بائی پراڈکٹ زہریلی اور پانی میں حل ہو جاتی ہے ۔ اعلی درجہ کی عامل لیکن فلورین سے کمتر درجہ رکھتی ہے ۔ دھاتی اور غیر دھاتی اشیا سے تعامل کرتی ہے ۔ رنگ کاٹ عامل ہے ۔ رنگین چیزوں پر تکسید ی عمل کرکے انہیں بے رنگ بنا دیتی ہے ۔ |
13092 | CHLORINE R Noun Report Error! | کَلورین ۔ رَنگ کاٹ ۔ جَراثیم کُش ۔ ایک سَبز زَرد گیسی عنصَر ۔ حَشرات کُش ۔ ایک زہریلی گیس |
13093 | CHLORINE R Noun Report Error! | کلورین۔ ایک سبزی مائل زرد بُخاری عنصر۔ |
13094 | CHLORINE R Noun Report Error! | ایک کیمیائی عنصر ۔ ایک بھاری زردی مائل سبز ۔ |
13095 | chlorine R Phrase Report Error! | کلورین : ایک سبززرد گیسی عنصر ۔ جراثیم کش ۔ رنگ کاٹ ۔ ناگوار بو ۔ زہریلی گیس ، تکسیدی عامل ، حشرات کش ۔ |