Sr. | English Words | Urdu Words |
13111 | CHLORITOID R Noun Report Error! | ایک دھات جس میں سلیکیٹ آف الومینیا اور فولاد ہوتا ہے ۔ جو مختلف رنگ خاص کر خاکی یا سبز رنگ کی ہوتی ہے ۔ |
13112 | CHLORITOLD R Noun Report Error! | ایک معدن ایلومینم زنگاری لوہے اور میگنیشیم کا قدرتی سلیکیٹ جس کا رنگ گہرا سبز ہوتا ہے۔ |
13113 | CHLORITOUS R Adjective Report Error! | کلورائیٹ رکھنے والا ۔ |
13114 | CHLORLUKEMIA R Noun Report Error! | سبز رنگ کی رسولی |
13115 | CHLORMETHIAZOLE R Noun Report Error! | مسکن اور خواب آور دوا و کیپسول اور ٹیکوں کی صورت میں دستیاب ہے ۔ |