Sr. | English Words | Urdu Words |
13116 | chlormethizole R Phrase Report Error! | کلور متھیازول : راحت بخش کیپسول ، بے آرام جوش کو قابو کرنے میں موثر ۔ |
13117 | CHLORO R Adjective Report Error! | کلورو ۔ سبز ۔ |
13118 | CHLORO ACETIC ACIDS
R
Report Error! | کلورو ایسٹک ایسڈز ۔ یہ تیزاب تین متبادل ایسٹک ایسڈز ہیں ۔ ( ۱) مونوکلوروایسٹک ایسڈ ۔ ٹھوس قلمی مادہ ہے نقطہ پگھلاﺅ 63 ڈگری سینٹی گریڈ ۔ (2) ڈائی کلورو ایسٹیک ایسڈ بے رنگ مائع ہے نقطہ پگھلاﺅ دس سینٹی گریڈ ہے ۔ (3) ٹرائی کلوروایسٹک ایسڈ ایک آب گیر قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ 56.3 سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ |
13119 | CHLORO ACETIC ACIDS R
Report Error! | کلوروایسٹک ایسڈز ۔ یہ تیزاب تین متبادل ایسٹک ایسڈز ہیں |
13120 | CHLORO ACETONE R
Report Error! | کلوروایسی ٹون ۔ بے رنگ زہریلا مائع نقطہ جوش119ڈگری سیلئیس حشرات مارنے والی ادویات کی تیاری اور نامیاتی تالیفات میں استعمال ہوتا ۔ |