Sr. | English Words | Urdu Words |
13121 | CHLORO ACETONE CH3 COCH2 CL
R
Report Error! | کلوروایسی ٹون ۔ بے رنگ زہریلا مائع نقطہ جوش 119 ڈگری سیلسیئس حشرات مارنے والی ادویات کی تیاری اور نامیاتی تالیفات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
13122 | CHLORO BENZENE C6H5CL
R
Report Error! | کلوروبینزین ۔ فینائل کلورائیڈ ۔۔۔ ایک بے رنگ آتش گیر مائع نقطہ جوش 132 ڈگری سینٹی گریڈ ۔ بطور محلل اور ادویات سازی کے کام آتا ہے ۔ |
13123 | CHLORO ETHANE R
Report Error! | کلوروایتھین وینائل کلورائیڈ ایک بے رنگ گیس جسے ایونز (عمل انگیز ) کی موجودگی میں کیلوین درجہ حرارت پر ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں سے ایسے ٹائیلن گیس گزارکر حاصل کیا جاتا ہے اسے پلاسٹکس بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
13124 | CHLORO ETHANE ( ETHYL CHLORIDE C2 H5 CL)
R
Report Error! | کلورو اتھین ۔ اس ایتھائل کلورائیڈ بھی کہتے ہیں ۔ ایک گیس ہے جسے alcl3 کی موجودگی میں ایتھیلین میں ہائیڈرو کلورک ایسڈ کے اضافہ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے ٹیٹرا ایتھائیل لیڈ اور سلفونل کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یخ بستگی پیدا کرنے والا عامل ہے ۔
|
13125 | CHLORO ETHANOIC ACID ( CHLORO ACETIC ACID, CH2 CLCOOH) R
Report Error! | کلوروایتھونک ایسڈ ۔ اسے کلور وایسے ٹیک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ بے رنگ ٹھوس قلمی مادو ہے جسے کلورین کے ساتھ میتھائل گروپ آف ایتھونک ایسڈ میں ہائیڈ روجن کے ایک ایٹم کے تبادلہ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اس عمل میں سرخ فاسفورس استعمال کی جاتی ہے ۔ ایسے ٹیک ایسڈ سے زیادہ تیز تیزاب ہے ۔ |