Sr. | English Words | Urdu Words |
13171 | CHLOROMETER R Noun Report Error! | کلورین کی قوت کو ناپنے کا آلہ ۔ کلورین سنج ۔ |
13172 | CHLOROMETRIC R Adjective Report Error! | کلورین سنج سے متعلق ۔ کلورو میٹر ۔ |
13173 | CHLOROMETRY R Noun Report Error! | کلورین سنجی ۔ |
13174 | CHLOROMYCETIN R Noun Report Error! | ایک مادّہ جو جنُوبی امریکہ میں زمین پر پیدا ہونے والے ایک فطر سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔ |
13175 | chloromycetin R Phrase Report Error! | کلورومائی سے ٹین : دیکھئے کلورم فینیکول ۔ ایک معروف اینٹی بایوٹک دوا ۔ ٹائی فائڈ کے لئے مفید ۔ |