Sr. | English Words | Urdu Words |
13176 | CHLOROMYCLOMA R Noun Report Error! | ہڑی کے گودے کی سبز رنگ کی رسولی |
13177 | CHLOROPAL R Noun Report Error! | ایک سبزی مائل دودھیا شیشے کی مانند لوہے کا ہائیڈ رایٹیڈ سلیکیٹ ۔ |
13178 | CHLOROPENIA R Noun Report Error! | قلت کلورین |
13179 | CHLOROPERLIDAE R Adjective Report Error! | کلورو پرلیڈا ۔ چھوٹی سنگ مکھیاں ۔ چھوٹی سنگ مکھیوں کا خاندان جبڑا بے کار ہوتا ہے ۔ پروں پر رگ بندی محدود پیٹ کا تیسرا حلقہ پہلے اور دوسرے حلقہ سے بڑا ہوتا ہے ۔ |
13180 | CHLOROPHAEITE R Noun Report Error! | لوہے کا ایک گہرے سبز رنگ کا ہائیڈ ریٹیڈ سلیکیٹ جو کھلا رہنے پر بھورا یا کالا ہو جاتا ہے ۔ |