Sr. | English Words | Urdu Words |
13226 | CHLOROUS ACID (HCLO2) R
Report Error! | کلورس ایسڈ ۔ ایک فرضی تیزاب صرف محلول میں یا اپنے نمکیات کی شکل میں ہوتا ہے ۔ |
13227 | chlorous acid traditional name for chloric acid R Phrase Report Error! | کلورس ایسڈ ، ایک خیالی ترشہ جو صرف محلول میں معلوم ہے یا اپنے نمکیات کی شکل میں ہوتا ہے ۔ |
13228 | CHLOROXYLENOL R Noun Report Error! | فینولک کریسول جو جراثیم کش کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
13229 | chloroxylenol R Phrase Report Error! | کلوریکسی لینول : غیر کاسٹک جراثیم کش ادویات کا دافع تعفن جزو ۔ بعض جسیموں کے خلاف فینائل کی نسبت کم موثر ۔ |
13230 | CHLORPHENIRAMINE R Noun Report Error! | گولیوں اور ٹیکے کی صورت میں دستیاب طاقتور اینٹی ہسٹامین جو الرجی میں بھی مفید ہے ۔ |