Sr. | English Words | Urdu Words |
13291 | CHOCOLATY R Adjective Report Error! | چاکلیٹ سے بنا ہوا یا چاکلیٹ کی طرح بنا ہوا ۔ |
13292 | CHOCTAW R Noun Report Error! | چاکٹہ۔ شمالی امریکا کے انڈین کا ایک قبیلہ مسکوجین لسانی گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ |
13293 | CHOD CHISEL R Noun Report Error! | ٹھنڈے لوہے کے کاٹنے چھاٹنے کے لیے فولادی چھینی ۔ |
13294 | CHODANI R Name Report Error! | کان میں پہننے کا ایک زیور جس میں چار موتی لگے ہوتے ہیں ۔ |
13295 | CHODASS R Name Report Error! | چاند کی چودھویں تاریخ ۔ |