Sr. | English Words | Urdu Words |
13361 | CHOKE UP R
Report Error! | بھرا ہونا ۔ |
13362 | CHOKE-BORE R Noun Report Error! | بندوق کا سوراخ جو نال کی طرف تنگ ہوتا جاتا ہے ۔ بندوق کی گاۓ دم نال ۔ |
13363 | CHOKE-CHERRY R Noun Report Error! | شاہ دانہ جس میں قبض پیدا کرنے کی خاصیت ہوتی ہے ۔ |
13364 | CHOKE-COLLAR R Noun Report Error! | طاقت ور کتوں کو ترتیب میں قابو میں رکھنے کے لیے وہ پٹہ جسے پھندے کی طرح کسا جاتا ہے ۔ |
13365 | CHOKE-DAMP R Noun Report Error! | کاربونک ایسڈ گیس جو کنووں ، کانوں وغیرہ میں پیدا ہوتی ہے ۔ |