Sr. | English Words | Urdu Words |
13596 | CHOLESTEROSIS R Noun Report Error! | کولیسٹرول کا غیر طبعی اجتماع ۔ |
13597 | CHOLESTRAMINE R
Report Error! | ذَرّے کے تَبادلے کی ایک رال جو کہ آنت میں غَیر جَزَب شُدہ پَیداوار دینے کے لیے بائیل ایسَڈ سے مِلتی ہے |
13598 | CHOLESTROL R
Report Error! | چربی دار قلمی شے جو دماغ کی نسوں ، جگر ، خون اور صفرے میں پائی جاتی ہے ۔ |
13599 | CHOLESTROL R Noun Report Error! | کولیسٹرول ۔ دَماغی خُون ۔ جِگَر وَغَیرہ میں قَلمی مادّہ ۔ چَربی دار قَلمی شے جو دَماغ کی نَسوں ، جِگَر ، خُون اور صُفرامیں پائی جاتی ہے |
13600 | CHOLESTROL C27 H45 OH R
Report Error! | کولیسٹرول ۔ ایک سفید مومی مادہ ( سٹیرول) جو انسانی بدن کی بافتوں میں پایا جاتا ہے ۔ کئی حیاتی افعال سرانجام دیتا ہے ۔ اس کی بہتات نقصان دہ لیکن مناسب مقدار ضروری ہوتی ہے ۔ |