Sr. | English Words | Urdu Words |
13941 | CHORIONIC VILLI R Noun Report Error! | سَلوی وِلائی ۔ کوریان کے بَڑھے ہُوئے حِصّے |
13942 | CHORIONIC VILLI R Noun Report Error! | جنین کی بیرونی جھلی سے نکلنے والے اُبھار جو آنول نالی کا حصہ ہوتے ہیں اور ان کے ذریعے جنین اور ماں کے خون کے درمیان گیسوں خوراک اور فاضل مادوں کا تبادلہ ہوتا ہے ۔ |
13943 | CHORIONIC VILLUS R Noun Report Error! | جنین کی بیرونی جھلی سے نکلنے والے اُبھار کے حصہ کا خردبین کے ذریعے معائنہ کرنا اور خلل معلوم کرنا ۔ |
13944 | CHORIORETINAL R Noun Report Error! | مشیمیہ اور پردہ شبکیہ سے متعلقہ |
13945 | CHORIORETINITIS R Noun Report Error! | وَرمِ مَشیمیہ و شَبکیہ ۔ کورائڈ اور ریٹینا کی سوزِش |