Sr. | English Words | Urdu Words |
14171 | CHRISTMAS ROSE R Noun Report Error! | ایک پودا جس میں سفید یا ارغوانی گلاب کی طرح کے پھول ہوتے ہیں اور جو موسم سرما میں ہوتا ہے ۔ |
14172 | CHRISTMAS STALKING R Noun Report Error! | لمبا موزہ یا تکیہ کا غلاف جو بچے عید نصاری کے دن کی پہلی شام آتش دان کے قریب تحفہ رکھنے کے لیے ٹانگتے ہیں ۔ |
14173 | CHRISTMAS TIDE R Noun Report Error! | عید نصاریٰ کا ہفتہ ۔ ۲۴ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ ۔ |
14174 | CHRISTMAS TREE R Noun Report Error! | شجر عید نصاریٰ۔ شجر کرسمس۔ سدا بہار درخت۔ |
14175 | CHRISTMAS-CARD R Noun Report Error! | بڑے دن کا آرائشی کارڈ ۔ |