Sr. | English Words | Urdu Words |
14251 | CHROMATIC SCALE R Noun Report Error! | کرومائی سرگم۔ تیرہ مسلسل سُروں پر مشتمل سرگرم۔ |
14252 | CHROMATIC SCALE R Noun Report Error! | کرومائی سرگم ۔ مثمن کے ذريعے سروں کا ايک سلسلہ جس ميں سے ہر ايک اپنے آگے والی سُر سے مختلف ہوتا ہے ۔ |
14253 | CHROMATICALLY R Adverb Report Error! | رنگینی سے۔ رنگ کے لحاظ سے۔ سُرتیوں کے نغمانی انداز پر۔ |
14254 | CHROMATICITY R Noun Report Error! | لونیت۔ رنگت۔ رنگین ہونے کی حالت۔ |
14255 | CHROMATICS R Noun Report Error! | کرومیات۔ لونیات۔ عِلم الالوان۔ |