Sr. | English Words | Urdu Words |
14281 | CHROMATOGRAPHY R
Report Error! | کرومیٹو گرافی ( لون نگاری ) ، کیمیائی تجزیہ کا ایک طریقہ جس میں ایک متحرک فیز تجزیہ ہونے والے آمیزہ کو ایک منتحب جاذب ساکن خیز کے ساتھ حرکت دی جاتی ہے ۔ کرومیٹو گرافی کی پانچ اہم اقسام ہیں ۔ ۱ ۔ کالم کرومیٹو گرافی ۔ ۲ ۔ پیپر کرومیٹگو گرافی ۔ ۳۔ تھن لیئر کرومیٹو گرافی ۔۴ ۔ گیس کرومیٹو گرافی اور ۔۵ ۔ آیون ایکسچینج ۔ |
14282 | CHROMATOGRAPHY R Noun Report Error! | رنگ رنگاری تجزیہ ۔ کیمیائی تجزیہ کرنے کا ایک طریقہ جِس میں فلر مٹی ، ایک خاص قِسم کا کاغذ اور بعض دُوسری چیزیں کِسی محلُول کے اجزا کو جذب کر لیتی ہیں ۔ |
14283 | CHROMATOGRAPHY R Noun Report Error! | رنگ نگاری۔ لون نگاری۔ قریبی تعلق رکھنے والے مرکبات۔ |
14284 | CHROMATOGRAPHY R Noun Report Error! | آمیزے میں موجود مختلف اشیاء کو ایک دوسرے سے جدا کرنے کا طریقہ ۔ |
14285 | CHROMATOID R Noun Report Error! | لون پزیر |