Sr. | English Words | Urdu Words |
14361 | CHROMIUM( LLL) OXIDE ( CHROMIC OXIDE CR2 O3)
R
Report Error! | کرومیم آکسائیڈ lll ۔ سبز رنگ کا سفوف نہایت مستحکم ہوتا ہے ۔ اسے امونیم ڈائی کرومیٹ کوگرم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے پگمنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ شیشے کو سبز رنگ دیتا ہے ۔ کرومک آکسائیڈ بھی کہلاتا ہے ۔ |
14362 | CHROMIUM-PLATE R Noun, Verb Report Error! | برق پاشی سے کی ہوئی ملمع کاری یا حِفاظتی قلعی ۔ |
14363 | CHROMO R Noun Report Error! | مرخم۔ |
14364 | CHROMO AROMATICUS R Noun Report Error! | رنگدار خوشبودار عصیہ |
14365 | CHROMO- R Combining Form Report Error! | واصلہ بمعنی کرومیم ۔ |