Sr. | English Words | Urdu Words |
14391 | CHROMOMERE R Adjective Report Error! | کرومومیئر ۔ لون پارہ ۔ تسبیح نما ڈھانچوں کے خطی سلسلہ میں سے ایک جو ایک کروموسوم بناتا ہے ۔ |
14392 | CHROMOMETER R Noun Report Error! | رنگ سنج ۔ خام دھات میں رنگ کے ذریعہ معدنی اشیا کا پتہ لگانے کا آلہ ۔ |
14393 | CHROMOMYCOSIS CHROMOBLASTOMYCOSIS R Noun Report Error! | رنگ دار مادہ کی خبیث رسولی بننا |
14394 | CHROMONEMA R Adjective Report Error! | کرومونیما ۔ لون خیطہ ۔ رنگی ریشہ یا لڑی ۔ دھاگا نما ڈھانچہ جو نیو کلیئر تقسیم کے دوران مخصوص مرحلوں میں نظر آتا ہے ۔ یہ کروموسوم کے متوازی پایا جاتا ہے ۔ |
14395 | CHROMONEMA R Noun Report Error! | لوئی رشتہ۔ لوئی خیطہ۔ |