Sr. | English Words | Urdu Words |
14736 | CHURCH R Adjective Report Error! | کلیسائی ۔ کلیسا سے متعلق ۔ |
14737 | CHURCH CATECHISM R Noun Report Error! | عیسائیوں کے فرقہ اینگلیکن یعنی انگریزوں کا سوال و جواب نامہ ۔ |
14738 | CHURCH GIRTH R
Report Error! | امان کلیسا ۔ |
14739 | CHURCH INVISIBLE R Noun Report Error! | زندوں اور مردوں کی پوری جماعت جو عیسائی ہیں اور جن کی نجات متیقن ہے ۔ |
14740 | CHURCH OF ENGLAND R Noun, Name, Holy Biblical, Historical Report Error! | 597ء میں مقدس آگسٹین نے انگریزوں کو عیسائی مذہب سے روشناس کرایا۔ اور کینٹر بری ’’کینٹ‘‘ کو اپنا مرکز بنایا۔اوائل میں مقدس آگسٹین کی جماعت کلیسائے روم کا ایک جزو تھی۔ ہنری ہشتم نے پوپ کے جوئے کو مکمل طور پر اتار دیا. اس جماعت کے بشپ یعنی لاٹ پادری اپنے عہدے کی بنا پر برطانوی پارلیمنٹ کے دارالامراء کے ممبر ہوتے ہیں, کینٹر بری کا آرچ بشپ کال نظام کا سردار ہے۔ اس کے انتظامیہ عہدے کا نام پرائمیٹ ہے۔ انگلستان کے دو تہائی نوزائیدہ بچے چرچ آف انگلینڈ ہی کے گرجوں میں جاکر ’’بپتسمہ‘‘ لیتے ہیں۔ |