Sr. | English Words | Urdu Words |
15106 | CIMEX R Noun Report Error! | کھٹمل ۔ خُون پینے والا کیڑا ۔ |
15107 | CIMEX R Noun Report Error! | بستری کھٹمل۔ فرشی ساس۔ |
15108 | CIMICIC R Adjective Report Error! | ایک زرد بدبو دار ، قلم پذیر ترشہ جو کھٹمل کی رطوبت سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
15109 | CIMICIDAE R Adjective Report Error! | سمی سیڈا ۔ ساسیہ ۔ خاندان ساس ۔ انسانوں اور دیگر ممالیہ جانداروں کا خون چوسنے والے بیرون طفیلی کیڑے چپٹے چوڑے اور بیضوی کھٹمل ان کا رنگ سرخی مائل بھورا ہوا ہے ۔ ۳ سے ۶ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ |
15110 | CIMMERIAN R Adjective Report Error! | تاریک ۔ دیجور ۔ نہایت اندھیری ۔ |