Sr. | English Words | Urdu Words |
15141 | CINCHONIZE R Verb Report Error! | سنکونا سے علاج کرنا ۔ سنکونا دینا ۔ |
15142 | CINCINNATUS R Noun Report Error! | عزلت نشیں بڑا آدمی جسے خطرے کے وقت ملکی خدمت کے لیے طلب کر لیا جاتا ہے ۔ |
15143 | cincophen R Phrase Report Error! | سنکوفین : پرانے جوڑوں کے درد اور اس قسم کے بخار میں مستعمل ۔ زہریلے رد عمل مثلاً متلی ، یرقان وغیرہ واقع ہوتے ہیں ۔ |
15144 | CINCOPHEN R Noun Report Error! | گنٹھیا اور گنٹھیاوی بخار میں مفید دافع درد جس کے مضر اثرات میں متلی اور یرقان شامل ہیں ۔ |
15145 | CINCTURE R
Report Error! | کمر بند پیٹی گھیرا ۔ |