Sr. | English Words | Urdu Words |
1586 | CALOMEL R Noun Report Error! | (عِلمِ ادوِيَہ) مَرکَری کَلورائڈ ۔ |
1587 | CALOMEL R
Report Error! | کیلومل ۔ یہ ایک مرکری کلورائیڈ ہوتا ہے ۔ |
1588 | calomel electrod(calomel half cell)a standard half cell containing calomel(mercury(i) chloride hg2ci2) R Phrase Report Error! | کلومل الیکٹروڈ ، ایک نصف سیل جو مرکزی الیکٹروڈ پر مشتمل ہوتا ہے اور کلومل اور پوٹاشیم کلورایڈ میں مرکری کے محلول سے ڈھکا ہوتا ہے ، یہ ایک معیاری الیکٹروڈ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
1589 | CALOMEL ELECTRODE
R
Report Error! | کیلومل الیکٹروڈ ۔ تین اقسام کا ایک عمومی معیار رکھنے والا الیکٹروڈ ایم ۔ کنسنٹریشن ایم اور سیر شدہkcl ان کی متعلقہ طاقت ہائیڈروجن سکیل پر 0.3338(298k) وولٹس 0.2800 وولٹس اور 0.2415 وولٹس ہے اسے آدھا سیل بھی کہتے ہیں ۔ |
1590 | CALOMEL HG2 CL2 R
Report Error! | کیلومل ۔ یہ ایک مرکری کلورائیڈ ہوتا ہے ۔ |