Sr. | English Words | Urdu Words |
15901 | CITRAL R Noun Report Error! | لیمونہ۔ لیموں کی طرح۔ رقیق مادہ۔ |
15902 | CITRAL R
Report Error! | سٹرال ۔ زرد رنگ کا چکنا سیال لیموں جیسی خوشگوار مہک رکھتا ہے ۔ یہ آئل آف لیمن گلاس آئیلز آف لائم لیموں اور ترش پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
15903 | CITRAL ( C10 H16 O). R
Report Error! | سٹرال ۔ زرد رنگ کا چکنا سیال لیموں جیسی خوشگوار مہک رکھتا ہے یہ آئل آف لیمن گلاس ، آئیلز آف لائم ، لیموں اور ترش پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ خوشگوار ذائقہ کے لیے مشروبات میں شامل کرنے کے علاوہ خوشبوئیں بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
15904 | CITRATE R
Report Error! | لیموں کا نمک ۔ |
15905 | CITRATE R Noun Report Error! | لیموں کے تیزاب کا نمک۔ نمک لیموں۔ |