Sr. | English Words | Urdu Words |
1621 | CALORIFIC R Adjective Report Error! | ایسے افعال جن کے نتیجے میں حرارت پیدا ہوتی ہے ۔ |
1622 | CALORIFIC R Adjective, Latin Report Error! | حَراری قیمَت حَرارَت کی وہ مِقدار جو مُکَمَّل احتراق پر ایندھَن کی دی ہُوئی کَمیت سے پَیدا ہوتی ہے ۔ جسے ایک گرام چَربی ۹ کیلوری پَیدا کَرتی ہے |
1623 | CALORIFIC R Adjective Report Error! | حَرارَت زا ۔ گَرمانے والا ۔ |
1624 | CALORIFIC R
Report Error! | حرارت بخش ۔ |
1625 | CALORIFIC VALUE R
Report Error! | حراری قیمت ۔ حرارت کی وہ مقدار جو مکمل احتراق پر ایندھن کی دی ہوئی کمیت سے توانائی پیدا کرتی ہے ۔گیسوں کے لیے یہ فی ملی لیٹر ہوتی ہے ۔ |