Sr. | English Words | Urdu Words |
1636 | CALORIMERTRY R
Report Error! | کیلور یمیٹر ی ۔ پیدا ہونے والی ، جذب ہونے والی یا تبدیل ہونے والی حرارت کا مطالعہ ۔ |
1637 | CALORIMETER R Noun Report Error! | کيلوری ميٹَر ۔ حَرارَہ پيما ۔ |
1638 | CALORIMETER R Noun Report Error! | حرارت پيما ۔ حرارت کے جزب ہونے کی مقدار کی پيمائش کا آلہ |
1639 | CALORIMETER R
Report Error! | کیلوری میٹر یا حرارہ پیما ۔ ایندھنوں اور غذاﺅں کی کیلوری قیمت اور کیمیائی تعامل کی حرارت کی مقدار معلوم کرنے والا آلہ ۔ |
1640 | CALORIMETER R
Report Error! | کیلوری میٹر یا حرارہ پیما ۔ ایندھنوں اور غذوں کی کیلوری قیمت اور کیمیائی تعامل کی حرارت کی مقدار معلوم کرنے والا آلا ۔ |