Sr. | English Words | Urdu Words |
16506 | CLASPERS R Adjective Report Error! | کلیسپرز ۔ گیرندے ۔ کچھ نر حشرات کے جسم کے پچھلے حصہ کے پہلووں میں زائدے ۔ ان بازو نما زائداں سے گرفت کا کام لیا جاتا ہے ۔ |
16507 | CLASS R Noun Report Error! | ذات ، رقبہ ، پایہ ، درجہ ، جماعت ، قسم بندی کرنا ۔ |
16508 | CLASS R Noun Report Error! | کلاس آبجیکٹ اور پروگرا منگ میں ایک عام درجہ بندی جو مزید حاص آمٹمز کے ایک گروپ کی وضاحت کرے جہنیں آبجیکٹس کہتے ہیں ا ور ان کے در میان اپنا وجود قائم ر کھ سکے ۔ |
16509 | CLASS R
Report Error! | جماعت ۔ |
16510 | CLASS R Noun Report Error! | گروہ ۔ نوع ۔ طبقہ ۔ درجہ ۔ |