Sr. | English Words | Urdu Words |
16706 | CLASSROOM R Noun Report Error! | کِسی تعلیمی اِدارے خصوصاً اسکول کا کوئی کمرہ جہاں طلبا کو درس دیا جاۓ ۔ ایسا کمرہ جہاں طالِب عِلم کو پڑھایا جاۓ ۔ |
16707 | CLASSROOM AIDE R Adverb Report Error! | غیر مستند ٹیچر کا معاون جو غیر تدریسی کام کرتا ہو مثلا سمعی و بصری معاونات کی تیاری وغیرہ ۔ |
16708 | CLASSROOM INTERACTION R Adjective Report Error! | کمرہ جماعت میں باہمی سماجی روابط ۔ |
16709 | CLASSROOM OBSERVATION TECHNIQUES R Adjective Report Error! | وہ طریقے جن کے ذریعے سے کمرہ جماعت میں طلبہ کا منظم مشاہدہ کیا جاتا ہے ۔ |
16710 | CLASSROOM SIZE R Adjective Report Error! | جماعت میں موجود طلبہ کی تعداد ۔ |