Sr. | English Words | Urdu Words |
16806 | CLAVIER R Noun Report Error! | موسیقی کے ساز میں سُروں کا کلیدی تختہ۔ |
16807 | CLAVIFORM R Adjective Report Error! | گتکا نُما ۔ موٹے سِرے والے سونٹے جیسا ۔ گتکے کی شکل سے مُشابہ رکھنے والا ۔ |
16808 | CLAVIN R Noun Report Error! | جوہر سیلم (غیرسمی) |
16809 | CLAVIPECTORAL R Noun Report Error! | ہنسلی اور سینہ سے متعلق |
16810 | CLAVULANIC ACID R Noun Report Error! | لموکسی سلن کے ساتھ اس کا استعمال پنسلین سے مدافعت رکھنے والے بیکٹیریا کے پیدا کردہ اینزائم پنسلنیز کے فعل کو روکتا ہے ۔ |