Sr. | English Words | Urdu Words |
16836 | CLAW-HAMMER R Noun Report Error! | مار تول ۔ سنبور ۔ ہتھوڑا جِس میں ایک طرف چِپٹا دو شاخہ بنا ہو ۔ تا کہ اِس سے کیلیں نِکالی جا سکیں ۔ |
16837 | CLAW-HAND R
Report Error! | چِنگ دَست ۔ ہاتھ جو پَنجہ دار ہو |
16838 | CLAWBACK R Verb Report Error! | سخت محنت کر کے کھوئی ہوئی چیز دوبارہ حاصل کر لینا ۔ |
16839 | CLAWBACK R Noun Report Error! | خوشامدی ۔ چاپلوسی ۔ |
16840 | CLAWED R Adjective Report Error! | پنجہ دار ۔ زنبور دار ۔ ناخن دار ۔ |