Sr. | English Words | Urdu Words |
17121 | CLEFT HAND R Noun Report Error! | انگلیوں کا ہتھیلی کے اندر تک ہونا یعنی ہتھیلی کا چرا ہونا |
17122 | CLEFT PALATE R Latin, Middle English Report Error! | حَنک مَشقُوق ۔ دائیں اور بائیں پیلیٹ کے زائدوں میں مِلاپ نہ ہونا |
17123 | CLEFT PALATE R
Report Error! | تالو کے وسط میں دائیں او ر بائیں طرف کے صحیح طور پر نہ ملنے کی وجہ سےدرز ہونا ۔ |
17124 | CLEFT PALATE R Noun Report Error! | ایک پیدایشی نقص جسم۔ جس میں تالو کی ہڈی تقریباً ناپید ہوتی ہے۔ |
17125 | CLEFT PALATE R Noun Report Error! | حنک مشقُوق ۔ تالو کی دونوں جانِب کی ہڈیوں کے درمیان شِگاف ۔ |