Sr. | English Words | Urdu Words |
17156 | CLEMENT R Adjective Report Error! | نرم مزاج۔ شریف۔ نرم برتاوٴ۔ |
17157 | CLEMENTINE R Noun Report Error! | لیموں کی نسل کا ایک پھل جو طنجے کے سنگترے اور نارنگی کے میل سے تیار کیا ہوا سمجھا جاتا ہے ۔ |
17158 | CLEMENTINE R Adjective Report Error! | کلیمنٹ اول کا یا اس سے متعلق ۔ |
17159 | CLEMENTLY R Adverb Report Error! | نرمی سے۔ رحم دلی سے۔ ملائمت سے۔ |
17160 | CLEMMENESN REDUCTION R
Report Error! | کلیمنسن تخفیف ۔ ایلڈی ہائیڈز اور کیٹونز عام طور پر متعلقہ ہائیڈروکاربنز میں تخفیف ہوجاتے ہیں جب انہیں زنک کے املگامیٹ اور ہائیڈروکلورک ایسڈ کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے ۔ |