Sr. | English Words | Urdu Words |
1731 | CALYPTRA R Adjective Report Error! | کیلپڑا ۔ برقعہ ٹوپا ۔ غلاف یا ہڈ جو نم گیاہ اور لیور وارٹ کے تخمک دان یا بذرہ دان کو ڈھانپے ہوئے ہوتا ہے ۔ |
1732 | CALYPTRATE R Adjective Report Error! | کلاہ نما غلاف والا ۔ برقعہ دار ۔ |
1733 | CALYPTRIFORM R Adjective Report Error! | برقعہ نما ۔ کلاہ نما غلاف کی شکل ۔ |
1734 | CALYPTROGEN R Noun Report Error! | پودے کے سب سے نئے ریشہ دار منقسم کا باہری حصہ ۔ ٹوپ زا ۔ |
1735 | CALYX R Noun Report Error! | پھُول کا بيرُونی عمُوماً سَبَز غَلاف ۔ مَسنَدِ گُل ۔ |