Sr. | English Words | Urdu Words |
17666 | CLOCK WATCH R Noun Report Error! | وہ گھڑی جو بجتی ہے ۔ |
17667 | CLOCK WATCHER R Noun Report Error! | وہ کام کرنے والا جس کی نظر ہر وقت گھڑی پر رہتی ہے ۔ |
17668 | CLOCK WISE R Adverb Report Error! | گھڑی کی سی چال ۔ گھڑی وار ۔ گھڑی کی سوئیوں کے گھومنے کی سمت میں ۔ گھڑی رُخ ۔ ساعت وار ۔ |
17669 | CLOCK WORK R Noun Report Error! | گھڑی کی یا گھڑی کی طرح کی ساخت ۔ |
17670 | CLOCK-LIKE R Adjective Report Error! | منظم ۔ مرتب ۔ تھکا دینے والا ۔ |