Sr. | English Words | Urdu Words |
17741 | clomiphene R Phrase Report Error! | کلومی فین تالیفی غیر سٹیرائڈ مرکب جس سے بیضہ بنتا ہے ۔ یہ زرخیزی یعنی بچے پیدا کرنے کی صلاحیت وک بڑھاتا ہے ۔ ماہواری کے پانچویں روز ایک گولی روازنہ ۵ دنوں تک ، ہر ماہ چھ ماہ تک برائے ابتدائی بانجھ پن یا پرائمری سیڑیلی ٹی ۔ |
17742 | clomipramin R Phrase Report Error! | کلومی پرامین : پریشانی کی حالت میں دیا جاتا ہے ۔ |
17743 | CLOMIPRAMINE R Noun Report Error! | ڈپریشن کی دوا جو تین سے پندرہ دن میں اثر دکھاتی ہے اسے ٹیکے کے ذریعے بھی دیا جا سکتا ہے ۔ |
17744 | CLOMOCYCLINE R Noun Report Error! | ئیٹر اسائیکلین کی ایک قسم اسے چہرے کے دانوں کے لیے بھی دیا جاتا ہے ۔ |
17745 | clomocycline R Phrase Report Error! | کلوموسائیکلین : ٹیڑا سائیکلین کی ترمیم شدہ صورت ۔ |