Sr. | English Words | Urdu Words |
17746 | clon a population of genetically identical organisms or cells derived from an original single organism or cell by asexual reproduction or mitosis R Phrase Report Error! | کلون ، جنیاتی لحاظ سے ملتے جلتے جانداروں یا خلیوں کی وہ اقسام جنہیں کسی حقیقی جاندار یا خلیے سے غیر جنسی عمل تولید یا مائی ٹوسس کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
17747 | CLONAL R Adjective Report Error! | قلمی۔ قلمیاتی۔ کلون کا۔ |
17748 | clonal selection theory a theory that explains the action of b cells in producing antibodies R Phrase Report Error! | کلونل کا نظریہ انتخاب ، وہ نظریہ جو اینٹی باڈیڈ کے بننے میں بی خلیوں کے کردار کی وضاحت کرتا ہے ۔ |
17749 | CLONE R Adjective Report Error! | کلون ۔ قلیمہ ۔ قلم کے ذریعے بالیدگی حاصل کرنے والے پودے ۔ |
17750 | CLONE R Noun, Verb Report Error! | قلمیہ ۔ قلم ۔ پودی قلم ۔ نامیاتی گروہ جو غیر جِنسی طور پر ایک ہی اصل سے پیدا ہوا ہو ۔ |