Sr. | English Words | Urdu Words |
17836 | CLOSE OUT R Verb Report Error! | کسی چیز کو سستے داموں بیچ دینا ۔ |
17837 | CLOSE OUT R Adjective, Adverb Report Error! | بند ۔ محدود ۔ تنگ ۔ ڈھکا ہوا ۔ قریب ۔ خفیہ طریقے سے ۔ محصور ۔ محبوس ۔ سخت پہرے میں ۔ تنہا ۔ گوشہ نشین ۔ ممنوع ۔ |
17838 | CLOSE OUT R Noun Report Error! | الگ کر دینا ۔ مستثنی کر دینا ۔ |
17839 | CLOSE OUT R Noun Report Error! | کلیرنس سیل اختتامی فروخت خوردہ فروش کی دکان میں کم داموں پر اشیاء کی فروخت ۔ |
17840 | CLOSE PACKED STRUCTURE
R
Report Error! | بند ڈھانچہ ۔ ایسا ڈھانچہ جو چھوٹے کروں کو مرتب کرنے سے حاصل ہو ۔ یہ انتظام اس طرح کیا جاتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ کثافت میسر آئے مثلاً آیونز ، ایٹم ، مالیکیولز وغیرہ بند ڈھانچے ہوتے ہیں ۔ اس طرح کے انتظام میں دستیاب جگہ 74 فیصد ہوتی ہے اور ہر کرہ براہراست 12دوسرے کروں سے مربوط ہوتا ہے ۔ |