Sr. | English Words | Urdu Words |
17916 | CLOSED CIRCUIT R Noun Report Error! | برق محدود سرکٹ برق رو کا ایسا دور یا دائرہ جس میں کوئی روک نہ ہو تاکہ رو مسلسل چلتی رہے ۔ |
17917 | CLOSED CIRCUIT R Noun Report Error! | بند دور ۔ ایک ایسا برقی دور جِس میں رو کے بہاوٴ کے لیے مُکمل راستہ موجُود ہو ۔ |
17918 | CLOSED CIRCUIT ANESTHESIA R Noun Report Error! | جسم سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی زیادہ مقدار کو خارج کرنے کے لئے بے حسی پیدا کرنے والی ادویات کا متواتر استعمال |
17919 | CLOSED CIRCUIT TELEVISION R Noun Report Error! | محدود سرکٹ ٹیلیوژن۔ ٹیلی وژن کا وہ نظام جس میں کیمرے اور کنٹرول کرنے والے آلات شامل ہوں۔ |
17920 | CLOSED CIRCUIT TELEVISION R Adjective Report Error! | محدود سرکٹ ٹیلی ویژن کا وہ نظام جس میں کیمرے مواصلاتی اور کنٹرول کرنے والے آلات محدود سرکٹ والے تاروں کے ذریعہ ایک دوسرے سے منسلک ہوتے ہیں ۔ |