Sr. | English Words | Urdu Words |
18076 | CLOTHES BRUSH R Noun Report Error! | کپروں پر سے گردوغبار اور مٹی صاف کرنے کا برش ۔ |
18077 | CLOTHES HANGER R Noun Report Error! | کپڑے ٹانگنے کا ہینگر ۔ |
18078 | CLOTHES HORSE R Noun Report Error! | کپڑوں کی گھوڑی ۔ کپڑے ٹانگنے کا چوکٹھا ۔ جدید ترین لباس اور کپڑوں یا فیشن سے بہت زیادہ دلچسپی رکھنے والا شخص ۔ فیشن ماڈل ۔ |
18079 | CLOTHES LINE R Noun Report Error! | الگنی ۔ سوت یا پلاسٹک کی رسی یا تار کی الگنی جس پر کپڑے سکھانے کے لئے لٹکا دیئے جاتے ہیں ۔ |
18080 | CLOTHES LOUSE R Noun Report Error! | جوں ، قمل |