Sr. | English Words | Urdu Words |
18361 | CLUSTER R Noun Report Error! | کلسٹر ایک مجموعہ مثلا ایک گراف پر ڈیٹا پوائنٹس کا ایک گروپ ایک کمیو نیکیشنز کمیوٹر او ر اس سے وابستہ ٹرمینلز ڈیٹا سٹوریج میں ایک ڈسک سٹوریج اکائی جو سیکٹرز کی اس معینہ مقدار ڈسک پر سٹوریج کے قطعات پر مشتمل ہو تی ہے جو آپریٹنگ سسٹم معلومات ریڈ اور رائیٹ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ |
18362 | CLUSTER R Noun Report Error! | غول ، جھرمٹ ، خوشہ ، جھنڈ ، اکٹھا ہونا یا کرنا ۔ |
18363 | CLUSTER ANALYSIS R Noun Report Error! | جھرمٹ تجزیہ ۔ جمعی تجزیہ ۔ |
18364 | CLUSTER AREA R Adjective Report Error! | وہ علاقہ جہاں تک ریڈیو یا ٹی وی کی نشریات جا رہی ہوں ۔ |
18365 | CLUSTER BEEN R
Report Error! | گوار ۔ |