Sr. | English Words | Urdu Words |
1836 | CAMEMBERT R Noun Report Error! | ایک طرح کا نرم ، چِکنا پنیر جِس کا ذائقہ اور بو تیز ہوتی ہے ۔ |
1837 | CAMEMBERT CHEESE R Noun Report Error! | نارمَن پَنير ۔ |
1838 | CAMENES R Noun Report Error! | منطق کی ایک شکل یاد کرانے کے لیے ۔ |
1839 | CAMEO R Noun Report Error! | پَتھَر پَر اُبھَرواں نَقش ۔ نَگينے پَر اُبھری ہُوئی کُندَہ کاری ۔ |
1840 | CAMEO R Noun Report Error! | سنگین خاتم کاری ۔ ایک چھوٹا قیمتی پتھر جِس کی بالائی سطح کا رنگ نِچلی سطح کے رنگ سے مُختَلِف ہوتا ہے اور جِس پر کوئی نقش کَندہ کی گئ ہو ۔ |