Sr. | English Words | Urdu Words |
1846 | CAMERA LUCIDA R Noun Report Error! | روشن عکاسہ ۔ شیشے کے ڈھلوان ٹُکڑوں کو اِس طرح ترتیب دینا کہ تصویر کشی کے وقت اِس کا عکس اِس کاغذ پر نظر آے ۔ |
1847 | CAMERA MAN R Noun Report Error! | عکس کار ۔ کيمرے سے فوٹو کھينچنے والا ۔ |
1848 | CAMERA OBSCURA R Noun Report Error! | تاريک عکسالَہ ۔ کالا ڈِبّہ ۔ |
1849 | CAMERA PL CAMERAE CAMEREA R Noun Report Error! | کیمرہ ( لاطینی ) ڈبہ یا بند خانہ |
1850 | CAMERA READY R Adjective Report Error! | کیمرہ ریڈی ۔ پبلشنگ میں اس مرحلہ کا یا اس پر مشتمل ایک ایسا ڈاکیومنٹ جس میں فنِ طباعت کے تمام ضروری عناصر اور گرافکس موجود ہوں اور جو پرنٹنگ سروس کے لیے موزوں طور پر تیار ہے ۔ |