Sr. | English Words | Urdu Words |
18786 | COAGULATION R
Report Error! | انجماد ۔ ایسا عمل جس میں لسونتی مادہ رسوب بننے کے مرحلہ سے گزرتا ہے ۔ یہ نتیجہ حاصل کرنے کےلیے لسونتی محلول میں کوئی الیکٹرولائٹ شامل کرتے ہیں ۔ |
18787 | COAGULATION R Noun Report Error! | انجماد۔ جماوٴ۔ بستگی۔ |
18788 | COAGULATION BLOOD R Noun Report Error! | خون کا جم جانا ، تردیب الدم |
18789 | COAGULATION ELCTRO R Noun Report Error! | برقی رو کی مدد سے بافتوں کو جمانا ، برقی لہروں کی مدد سے بہتے ہوئے خون کو منجمد کرنا |
18790 | COAGULATION HEAT R Noun Report Error! | حرارتی تردیب |