Sr. | English Words | Urdu Words |
18801 | COAK R Noun Report Error! | لکڑی کے ٹکڑے کے سرے سے آگے کو نکلا ہوا حصہ۔ |
18802 | COAK R Verb Report Error! | چول بنا کر جوڑنا ۔ چول بیٹھ جانا ۔ |
18803 | COAL R
Report Error! | پتھر کا کوئلہ ۔ کاربنی مادّہ جو جُزوی طَور پر گلی ہوئی نباتات سے بنتا ہے اور زمین کی سطح کے نیچے پرت کی شکل میں مِلتا ہے ۔ |
18804 | COAL R Verb Report Error! | کوئلہ ، معدنی کوئلہ ، کوئلہ نکالا ، کوئلہ لادنا ۔ |
18805 | COAL R
Report Error! | کوئلہ ۔ معدنی کوئلہ بنیادی طور پر کاربن ہوتا ہے کوئلے کی مختلف اقسام میں کاربن کا جزو اس طرح ہوتا ہے اینتھر یسائٹس 90 فیصد بیچومن 70 فیصد لگنائٹ40 فیصد اور پیٹ 10سے 20 فیصد پیٹ اور لگنائٹ میں کاربن کی مقدار چونکہ کم ہوتی ہے اس لئے یہ اچھے ایندھن ثابت نہیں ہوتے ۔ |