Sr. | English Words | Urdu Words |
18836 | COAL TAR FUELS R
Report Error! | کول تار ایندھن ۔ یہ ایندھن صنعتی نوعیت کے ہوتے ہیں ۔ |
18837 | coal tar the liquid product of carbonization of coal consising of a range of components especially aromatic hydrocarbons such as benzene and phenol and ammoniacal liquor R Phrase Report Error! | کولت ، کوئلہ گیس کی تیاری کے دوران حاصل ہونے والا یک گاڑھا سیاہ تیلیا مائع اس میں کشیدکے ذریعہ اہم مرکبات بنزین ، ٹالوئین ، زائیلین فینول ، نفتھلین انتھراین ، مچ حاصل کیے جا ہیں ۔ |
18838 | COAL TER FUELS R
Report Error! | کول تار ایندھن ۔ یہ ایندھن صنعتی نوعیت کے ہوتے ہیں ۔ |
18839 | COAL TITMOUSE R
Report Error! | پھُدکی کی ایک قسم ۔ |
18840 | COAL TONGS R
Report Error! | چمٹا ۔ دسپنا ۔ |