Sr. | English Words | Urdu Words |
18846 | COAL-BREAKER R Noun Report Error! | وہ عمارت جہاں کوئلہ توڑنے ، صاف کرنے وغیرہ کی مشین ہوتی ہے ۔ |
18847 | COAL-FACTOR R Noun Report Error! | کوئلے کا دلّال یا بچو لیا ۔ |
18848 | COAL-FLAP R Noun Report Error! | کوئلہ خانہ کا ڈھکنا جو فرش میں جڑا ہوتا ہے ۔ |
18849 | COAL-GAS R Noun, Adjective Report Error! | کوئلے سے تیار ہونے والی گیس جو بطور ایندھن استعمال ہوتی ہے ۔ |
18850 | COAL-GOOSE R Noun Report Error! | ماہی خور ۔ ایک قسم کا پرندہ جو مچھلیاں پکڑتا ہے ۔ |