Sr. | English Words | Urdu Words |
18881 | COALESCENCE R Noun Report Error! | اتصال۔ متحد کرنے کا عمل۔ جوڑ۔ |
18882 | COALESCENT R Adjective Report Error! | متحد۔ آمیختہ۔ پیوستہ۔ |
18883 | COALFACE R Noun Report Error! | کوئلے کی کان میں کوئلے کی درشنی یا نظر آنے والی سطح ۔ |
18884 | COALFIELD R Noun Report Error! | وسیع رقبہ جِس میں کوئلے کی تہیں یا معدن موجود ہوں ۔ |
18885 | COALFISH R Adjective Report Error! | کول فش ۔ سیتھی ۔ سمندری مچھلی ۔ کاڈ مچھلی سے مشابہت رکھتی ہے ۔ اس کا رنگ سر مئی ہوتا ہے اور شمالی اٹلانٹک اور بحر روم میں پائی جاتی ہے ۔ |