Sr. | English Words | Urdu Words |
18901 | COALMAN R Noun Report Error! | کوئلہ ڈھونے یا پہنچانے والا ۔ کوئلوں کو ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہنچانے والا ۔ |
18902 | COALMINE R Noun Report Error! | کوئلے کی کان ۔ کھان ۔ معدن ۔ |
18903 | COALSACK R Noun Report Error! | کہکشاں کے کئی تاریک گوشوں میں سے ایک۔ |
18904 | COALSCENCE R Noun Report Error! | پیو تگلی |
18905 | COALTAR R
Report Error! | کولتار ۔ سیاہ اور بہت زیادہ چِپچِپا مادّہ جو کوئلہ کو بند قرنبیق میں بہت زیادہ درجہ حرارت پر کشید کرنے کے بعد حاصِل ہوتا ہے۔ |