Sr. | English Words | Urdu Words |
19041 | COB-NUT R Noun Report Error! | بڑی قسم کی ہیزل نٹ ۔ |
19042 | COB-SWAN R Noun Report Error! | نر ہنس ۔ |
19043 | COBADEX R Noun Report Error! | ہائڈرو کورٹیسون پر مشتمل کریم جسے جلد جذب نہیں کرتی ۔ |
19044 | COBAL R
Report Error! | تجارتی مسائل حل کرنے کے لئے صحیح اور واضح سمت معلوم کرنے کے لئے کمپیوٹر کا پروگرام ۔ |
19045 | COBALAMIN R Noun Report Error! | وٹامن بی ۱۲ گروپ کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ۔ |