Sr. | English Words | Urdu Words |
19101 | COBNUT R Noun Report Error! | شجر قندق۔ ریٹھا۔ ہیزل کا درخت۔ |
19102 | COBOL R Noun Report Error! | کوبال کا من بزنس ا ور ینٹڈ لینگوئج کا مخفف الفاظ سے بھر پور انگریزی کی طرح کی مرتب زبان ہے جس میںخصوصامین فریم پرچلنے والے بزنس ایپلیکیشنز ۔ استعمال ہوتی ہے ۔ |
19103 | COBOL R Noun Report Error! | کمپیوٹر کی زبان جس میں انگریزی کے عام الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ۔ کاروباری اِستعمال کے لیے کمپیوٹر کی اِختراع کردہ مخصوص زُبان ۔ |
19104 | COBOL R Adjective Report Error! | کمپیوٹر کوبول کمپیوٹر کی زبان جس میں انگریزی کے عام الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ایسی زبان خصوصا اعداد و شمار اور حقائق کے بڑے فائلوں مسلوں کے مطالعہ و تنقیح کے لیے کارآمد ہوتی ہے ۔ |
19105 | cobol acronym for common business oriented language a high level computer language widely used in commercial applications R Phrase Report Error! | کوبول ، یہ ()کا مخفف ہے یہ اعلٰی درجہ کی کمپیوٹر لینگوئج ہے جو بکثرت تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کی جاتی تھی ۔ |